کینیڈا کا ایران کے 5 اعلیٰ حکام اور اداروں پر نئی پابندیوں کا اعلان

کینیڈا کا ایران کے 5 اعلیٰ حکام اور اداروں پر نئی پابندیوں کا اعلان

کینیڈین حکام کے مطابق ایرانی عوام کے خلاف پرتشدد اقدامات پر پابندیاں عائد کی گئیں، 5 ایرانی سکیورٹی و حکومتی عہدیدار پابندیوں کی زد میں آئے ہیں۔

اس کے علاوہ ایرانی سرکاری اداروں کو بھی کینیڈین پابندیوں کا سامنا ہے، حکام کے مطابق پابندیوں کا مقصد اختلاف رائے دبانے والوں کو نشانہ بنانا ہے۔