حوثیوں کے خلاف سعودی عرب کی مدد جاری رکھیں گے، برطانوی وزیراعظم

حوثیوں کے خلاف سعودی عرب کی مدد جاری رکھیں گے، برطانوی وزیراعظم

اینڈی برنہم کے مطابق، برطانوی طیارہ سعودی عرب کی معاونت میں اب تک 14 آپریشنل مشنز مکمل کرچکا ہے، انہوں نے واضح کیا کہ برطانیہ حوثیوں کے خلاف سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا۔

برطانوی وزیراعظم نے آر اے ایف فیئرفورڈ میں پیش آنے والے واقعے میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ملوث ہونے کا قوی امکان ظاہر کیا ہے۔

اینڈی برنہم نے مزید کہا کہ برطانیہ ایران اور ایرانی پاسدارانِ انقلاب پر مزید پابندیاں عائد کرے گا۔