جے ڈی وینس ایران جنگ سے پیچھے ہٹنے کی بھر پور کوشش کر رہے: عبدل السید

جے ڈی وینس ایران جنگ سے پیچھے ہٹنے کی بھر پور کوشش کر رہے: عبدل السید

نومنتخب مسلمان سینیٹر عبدل السید نے کہا کہ ایران جنگ تباہ کن ہے، جے ڈی وینس اب لا تعلقی اختیار کر رہے ہیں، ایران جنگ پر آواز اٹھانے کا وقت اب نہیں، 8 مہینے پہلے تھا۔

عبدل السید نے مزید کہا کہ امریکی نائب صدر کو 8 ماہ پہلے ایران جنگ کے خلاف بولنا چاہئے تھا، ٹرمپ کی ہاں میں ہاں ملانے والے جے ڈی وینس بزدل ہیں، جے ڈی وینس نے ٹرمپ کے ہر فیصلے کی حمایت کی۔