حوثی ملیشیا جارحیت سے باز نہ آئی، سعودیہ پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے

حوثی ملیشیا جارحیت سے باز نہ آئی، سعودیہ پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے

ترجمان سعودی فوجی اتحاد کا کہنا ہے مکہ ریجن میں ایک ڈرون کو تباہ کردیا گیا، حوثی ملیشیا نے سعودی عرب کے شہر نجران کی جانب بھی 2 بیلسٹک میزائل داغے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ سعودی فضائی دفاع نے دونوں بیلسٹک میزائل تباہ کردیئے۔