مذہبی شخص ہوں، امید ہے جنت میں جاؤں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

مذہبی شخص ہوں، امید ہے جنت میں جاؤں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ اپنے دشمنوں سے نفرت کرتے ہیں اور انہیں کبھی معاف نہیں کریں گے، جنت میں جانے کے لیے بھی وہ اپنے دشمنوں کو معاف کرنے پر آمادہ نہیں ہیں۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ انہیں امید ہے کہ وہ جنت میں جائیں گے کیونکہ وہ ایک مذہبی شخص ہیں اور ان کی کارکردگی بھی بہت اچھی رہی ہے۔