پٹرول کی قیمت میں 77 پیسے فی لٹر کمی کا امکان

پٹرول کی قیمت میں 77 پیسے فی لٹر کمی کا امکان

دستاویز کے مطابق ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں 2روپے 30 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 26 پیسےاضافےکی سفارش کی گئی ہے۔ دوسری جانب  پٹرول کی قیمت میں 77 پیسے فی لیٹر جبکہ مٹی کےتیل کی قیمت میں 2 روپے 94 پیسےکمی کی تجویز دی گئی ہے۔

اس حوالے سے اوگرا نے پٹرولیم ڈویژن کوسمری ارسال کردی ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سےہوگا۔