برآمدی صنعت کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے: اسحاق ڈار

برآمدی صنعت کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے: اسحاق ڈار

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پانچ زیرو ریٹڈ شعبوں کو ایکسپورٹس بڑھانے کے لیے برآمدکنند گان کی ضرورت کے مطابق خام مال ،پرزوں اور دیگرمتعلقہ سامان کی درآمد کے لیے ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے گی۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنی ٹوئٹ میں مزید کہا ہے کہ ملک کی برآمدی صنعت کے لیے ترقی کی راہ ہموار کرنا ہماری حکومت ترجیحات میں سرفہرست ہے۔