اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت کا تعین کر دیا

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت کا تعین کر دیا

نوٹیفکیشن کے مطابق آر ایل این جی کی قیمتوں کا اطلاق یکم جون 2023 سے ہو گا، مئی کے مقابلے میں جون میں ایس این جی پی ایل کی ٹرانسمیشن میں 5.07 فیصد کمی ہوئی، ایس این جی پی ایل نے گزشتہ ماہ کے مقابلے میں ڈسٹری بیوشن میں 5.09 فیصد کمی کی۔

گزشتہ ماہ کے مقابلے میں ایس ایس جی سی ایل نے ٹرانسمیشن میں 5.22 فیصد کمی کر دی، ایس ایس جی سی ایل نے ڈسٹری بیوشن میں 5.23 فیصد کمی کی ہے۔

اوگرا نے وفاقی حکومت کی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق سوئی کمپنیوں کے لیے قیمتوں کا تعین کیا ہے۔