بجلی مزید مہنگی: فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 46 پیسے اضافہ کر دیا گیا

بجلی مزید مہنگی: فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 46 پیسے اضافہ کر دیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جولائی کی فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، نیپرا نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کا اطلاق ستمبر کے بلوں میں ہو گا، اضافےے کا اطلاق لائف لائن صارفین اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔