روپے کی قدر میں بہتری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

روپے کی قدر میں بہتری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 9.17 جبکہ پٹرول کی قیمت میں 11.98 روپے کی کمی کا امکان ہے، مٹی کے تیل کی قیمت بھی 5.58 روپے کمی ہو سکتی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا حتمی فیصلہ حکومت 30 ستمبر کو کرے گی۔