ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، گھریلو سلنڈر 3 ہزار 7 روپے کا ہوگیا

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، گھریلو سلنڈر 3 ہزار 7 روپے کا ہوگیا

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے فی کلوگرام اضافہ کیا گیا ہے، 11 اعشاریہ 8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 45 روپے 18 پیسے مہنگا ہو گیا۔

قیمتوں میں اضافہ کے بعد 11اعشاریہ 8 کلوگرام گھریلو سلنڈر کی قیمت 3 ہزار 7 روپے مقرر ہو گئی، ایل پی جی کی نئی قیمت 254 روپے 86 پیسے فی کلو گرام مقرر کی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے ہو گا۔