رواں ماہ مہنگائی 22.5 سے 23.5 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان

رواں ماہ مہنگائی 22.5 سے 23.5 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان

رپورٹ کے مطابق رواں ماہ مہنگائی 22.5 فیصد سے 23.5 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے، اگلے ماہ مہنگائی مزید کمی سے 21 سے 22 فیصد کے درمیان رہے گی۔

وزارت خزانہ کے مطابق ہر گزرتے مہینے پاکستان کی اکنامک اور مالی پوزیشن بہتر ہو رہی ہے، عالمی مالیاتی فنڈ سے 1.1 ارب ڈالر کی اگلی قسط آئندہ ماہ مل جائے گی۔