انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے اضافے کیساتھ 278 روپے 20 پیسے پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 10 پیسے پر بند ہوا تھا۔