کراچی میں آٹے کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی میں آٹے کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈھائی نمبر آٹے کی ہول سیل قیمت 140 روپے فی کلو جبکہ خوردہ قیمت 145 روپے مقرر کی گئی ہے۔

فائن آٹے کی ہول سیل قیمت 147 روپے اور خوردہ قیمت 150 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ چکی کے آٹے کی خوردہ قیمت 158 روپے فی کلو مقرر کردی گئی ہے۔