انڈین پریمئر لیگ میں ایک اور فکسنگ سکینڈل سامنے آ گیا

انڈین پریمئر لیگ میں ایک اور فکسنگ سکینڈل سامنے آ گیا

دہلی ڈیئر ڈیولز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کا میچ، تین اعشاریہ چار اوور کے بعد چوکا لگے گا۔ دہلی ڈیئر ڈیولز کا وکٹ کیپر رشبا پانٹ بھی بولا جو سب نے سن بھی لیا۔

کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بیٹسمین روبن اوتھاپا حریف باؤلر لیمے چانے کی اسی گیند پر چوکا لگا۔ فکسنگ کا بھانڈا آئی پی ایل کے بانی للت مودی نے ہی پھوڑ دیا۔

ویڈیو کلپ کے ساتھ ہی ٹوئٹ بھی کیا۔ اتنی سچائی کے باوجود بھارتی کرکٹ بورڈ نے اس الزام کو مسترد کر دیا۔ اس پر للت مودی نے سوالیہ انداز میں لکھا کہ یہ مذاق نہیں ہو سکتا ہے۔