لاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی لیجنڈ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کیخلاف آواز بلند کردی ہے۔
شاہد آفریدی نے بھارتی مسلمانوں پر مظالم کیخلاف آواز بلند کرتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلمانوں کی املاک جلانے کی ویڈیو شیئر کی۔
Bismil Azimabadi & Ram Parsad Bismil : Dekhna hai Zor Kitna Bazoo E Qaatil main hay...
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) March 1, 2020
Narendra Modi & Amit Shah pic.twitter.com/GU8QnLNHSH
سابق کپتان نے اپنی ٹویٹ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘’دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے’’۔