مصباح الحق کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آ گیا

Published On 03 September,2021 11:02 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آ گیا۔

واضح رہے کہ 25 اگست کو قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے تھے اس دوران قومی ٹیم واپس آ گئی تھی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق جمیکا میں 10 روز قرنطینہ کرنے کے بعد قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ وہ اتوار کو لاہور پہنچ جائیں گے۔
 

Advertisement