ٹی ٹونٹی سیریز:نیوزی لینڈ کو کٹس کیلئے مقامی اسپانسر کا تعاون

ٹی ٹونٹی سیریز:نیوزی لینڈ کو کٹس کیلئے مقامی اسپانسر کا تعاون

میڈیا رپورٹ کے مطابق مہمان کرکٹرز صرف ٹی ٹونٹی سیریز کے دوران اسپانسر ادارے کے نام اور لوگو والی شرٹس زیب تن کریں گے ۔واضح رہے کہ اوساکا بیٹریز نے نیوزی لینڈ کرکٹ سے براہ راست معاہدہ کیا جو پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں اولین موقع ہے ۔