عبدالرزاق نے محمد حفیظ کو'پروفیسر' کہنے کی وجہ بتا دی

عبدالرزاق نے محمد حفیظ کو'پروفیسر' کہنے کی وجہ بتا دی

عبدالرزاق نے بتایا کہ محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے کہتے ہیں کیوں کہ ان کے اندر بولنے کی کوالٹی ہے۔

واضح رہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ایک رنز سے شکست دے دی۔