پی ایس ایل 9 کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز

پی ایس ایل 9 کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز

ترجمان پی سی بی کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا جبکہ کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ تقریب دسمبر کے وسط میں ہوگی۔

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کا آغاز 8 فروری 2024 سے ہوگا۔