پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری، جنوبی افریقہ کے فاف ڈو پلیسی کا بڑا اعلان

پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری، جنوبی افریقہ کے فاف ڈو پلیسی کا بڑا اعلان

جنوبی افریقہ کے سٹار کرکٹر فاف ڈوپلیسی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا، فاف ڈوپلیسی بھی ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کا حصہ بن گئے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں فاف ڈوپلیسی نے کہا کہ میں نے آئی پی ایل میں 14 سال کھیلنے کے بعد اس سال نیلامی میں اپنا نام نہ دینے کا فیصلہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس سال میں نے ایک نئے چیلنج کو قبول کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور میں پی ایس ایل سیزن 11 میں کھیلنا چاہتا ہوں۔