باپ کے قتل کا بدلہ، بیٹے نے مبینہ قاتل کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا

باپ کے قتل کا بدلہ، بیٹے نے مبینہ قاتل کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا

پولیس کے مطابق قتل کا یہ واقعہ تھانہ صدر کے علاقہ چک نمبر 85 کے قریب پیش آیا، ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: بھتیجے نے فائرنگ کرکے چچا کو قتل کر دیا

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ قاتلوں کی تلاش کے لئے ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں۔