کاہنہ: شمس شاہ دربار کے قریب نومولود بچی کی لاش برآمد

کاہنہ: شمس شاہ دربار کے قریب نومولود بچی کی لاش برآمد

نومولود بچی کی عمر ایک، دو دن بتائی گئی ہے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لے کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گندے نالے سے 11سالہ بچے کی لاش برآمد

گزشتہ سال بھی اسی نوعیت کا ایک واقعہ کراچی کےعلاقے نارتھ ناظم آباد میں رپورٹ ہوا تھا جس میں گٹر کے ڈھکن کے اوپر سے نومولود بچی کی لاش برآمد ہوئی تھی۔