ایبٹ آباد: گھریلو جھگڑے پر خاوند نے بیوی سمیت 4 افراد کو قتل کردیا

ایبٹ آباد: گھریلو جھگڑے پر خاوند نے بیوی سمیت 4 افراد کو قتل کردیا

افسوسناک واقعہ لڑی بنوٹہ میں پیش آیا جہاں خاوند نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر فائرنگ کردی، جاں بحق ہونیوالوں میں ملزم کی بیوی، دو سالیاں اور ایک سالہ شامل ہے جبکہ ایک شخص زخمی بھی ہوگیا۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہیں پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، لاشوں اور زخمی افراد کو بے نظیر شہید ہسپتال منتقل کرکے کارروائی شروع کردی گئی۔