کراچی : پولیس اورڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ ، 3ملزمان گرفتار

کراچی : پولیس اورڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ ، 3ملزمان گرفتار

کراچی پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں پولیس نے 2 زخمیوں سمیت3ملزمان کوگرفتارکیا ہے ، ملزمان کے قبضے  سے4 ٹی ٹی پستول برآمد کئے گئےہیں ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان گھروں میں وارداتیں کرنےمیں ملوث ہیں،  زخمی ملزمان کو طبی امداد کےلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔