پشاور: رہزنوں کی فائرنگ سے طالب علم جاں بحق

پشاور: رہزنوں کی فائرنگ سے طالب علم جاں بحق

پولیس کے مطابق رہزنوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے طالب عالم کی شناخت حمزہ شعیب کے نام سے ہوئی ہے، سنیچر نے موبائل چھینے کی کوشش کی تھی۔

پولیس نے بتایا کہ طالب علم نے مزاحمت کی تو رہزنوں نے فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا، واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔