ڈسکہ: (دنیانیوز) پنجاب کے شہر ڈسکہ میں شوہر نے پہلی بیوی سے مل کر دوسری بیوی کو تشدد کرکے قتل کردیا ۔
پولیس کے مطابق علشبہ کی کنڈن سیان کے شہباز سے چار سال قبل شادی ہوئی تھی، شہباز اور اسکی پہلی بیوی فائزہ آئے روز علشبہ کو تشدد کا نشانہ بناتے تھے۔
پولیس کاکہنا ہے کہ قاتل نے مقتولہ کے بھائی کو فون کرکے قتل کی اطلاع دی ، پولیس کی جانب سے قانونی کارروائی کا آغازکردیا گیا ہے۔