کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

ایدھی ذرائع کے مطابق واقعہ عوامی پمپ کے قریب پیش آیا جہاں  نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ ایک بچی زخمی ہوگئی ، جاں بحق اور زخمی کو سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ واقعہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے مزید  تفتیش کی جارہی ہے ۔