کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار

ایس ایچ او کے مطابق اورنگی ٹاؤن ایک نمبر بلال مسجد کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ہلاک ڈکیت کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لئے ہسپتال پہنچا دی گئی، تیسرا ڈاکو موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔

ہلاک و زخمی حالت میں گرفتار ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی جبکہ پولیس نے ڈاکوؤں کے خلاف مزید تفتیش شروع کردی۔