کسٹمز کی علامہ اقبال ایئرپورٹ پرکارروائی، قدیم بدھا کے اصل مجسموں کی جاپان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کسٹمز کی علامہ اقبال ایئرپورٹ پرکارروائی، قدیم بدھا کے اصل مجسموں کی جاپان سمگلنگ کی کوشش ناکام

حکام کے مطابق جی پی او سے قیمتی اور قدیم ترین بدھا کے مجسمے کی کاپی کی آڑ میں اصل بدھا کے مجسمے سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی گئی۔

حکام کا بتانا ہے کہ پارسل ایک ہمایوں مسعود نے جاپان برآمد کرنے کے لیے بک کرایا تھا، شک کی بنیاد پر تحقیقات کے دوران مجسمہ میں سے ایک قدیم مجسمہ ملا، جو دوسو صدی عیسوی کا ہے۔