ڈی آئی خان: (دنیا نیوز) بگوانی شمالی میں دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ کے تبادلہ میں 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ دونوں گروپوں کے درمیان وجہ تنازع تاحال معلوم نہ ہو سکی، واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔