اسلام آباد: جی الیون کچہری کے باہر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، دوسرا شدید زخمی

اسلام آباد: جی الیون کچہری کے باہر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، دوسرا شدید زخمی

کچہری کے باہر ملزم فائرنگ کرکے موقع سے فرار ہوگئے، پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کے باعث پیش آیا۔

ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔