لاہور:(دنیا نیوز) پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے کاہنہ میں شوہر نے بیوی قتل کر دی۔
پولیس کے واقع جیابگاہ میں پیش آیا جہاں شوہرعبدالغفار نے بیوی 30سالہ ساجدہ بی بی کو تیز دھارآلے سے قتل کیا، ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔
دوسری جانب پولیس نے مقتولہ کی لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کردی اور قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔