بہاولنگر: گھر کے کمرے سے نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

بہاولنگر: گھر کے کمرے سے نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے لیا، پولیس اور کرائم سین کی ٹیم نے موقع سے شواہد اکٹھے کر لئے، لاش کو ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

جاں بحق نوجوان کی محمد احمد کے نام سے شناخت ہوئی، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے جلد حقائق معلوم کر لئے جائیں گے۔