بہاولنگر: ملزمان نے مبینہ طور پر شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا

بہاولنگر: ملزمان نے مبینہ طور پر شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا

پولیس نے بتایا کہ یہ انسانیت سوز واقعہ بہاولنگر کے نواحی علاقے موضع قمر دین ہانس میں پیش آیا، تھانہ صدر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزمان خاتون کو گھر سے گاڑی میں اغوا کر کے لے گئے، ملزمان جاتے ہوئے گھر سے ایک لاکھ روپے نقدی اور طلائی زیورات بھی لے اڑے۔