جیکب آباد: جرائم پیشہ افراد اور پولیس کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک ملزم گرفتار، 5 فرار

جیکب آباد: جرائم پیشہ افراد اور پولیس کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک ملزم گرفتار، 5 فرار

پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جبکہ اس کے 5 ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، زخمی ملزم زوہیب پہنور کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس پستول اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد ہوئی، فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔