سانگڑھ: گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا

سانگڑھ: گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا

پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم آڈو سولنگی نے لاٹھیوں اور اینٹوں کے وار کرکے والد دودو سولنگی کو قتل کیا، واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ مقتول کی لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دیا گیا، ملزم کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں جس کو جلد حراست میں لے لیا جائے گا۔