کوئٹہ: خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کا معاملہ، مطلوب ملزم مبینہ مقابلے میں ہلاک

کوئٹہ: خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کا معاملہ، مطلوب ملزم مبینہ مقابلے میں ہلاک

پولیس کے مطابق نوشکی بس سٹاپ پر پولیس اور ملزم کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ملزم ہمایوں شاہ گولیاں لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

دوسری جانب پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے مقدمے میں مطلوب تھا، ملزم کے قبضے سے اسحلہ برآمد کر لیا۔

علاوہ ازیں واقعے سے متعلق تحقیقات اور قانونی کارروائی جاری ہے۔