پشاور: فقیر آباد میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پشاور: فقیر آباد میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پولیس کے مطابق مقتول کی شاخت شوکت کے نام سے ہوئی ہے، مقتول شوکت سیشن کورٹ پشاور میں سٹینو گرافر کے طور پر کام کرتا تھا۔

پولیس کا مزید بتانا ہے کہ ملزمان واقعے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، ملزمان شناخت کیلئے قریبی عمارتوں کے سی سی ٹی وی کیمرے چیک کیے جا رہے ہیں۔