ستارہ بیگ نے اداکارہ انجمن اور گوری کے بھائی سمیت 5 افراد کے خلاف اجتماعی زیادتی پر مقدمہ کے اندراج کی درخواست دے رکھی ہے، مگر اب ستارہ بیگ پر صلح کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
ستارہ بیگ نے کہا کہ جان تو دے سکتی ہوں مگر زیادتی کر نیوالے افراد سے صلح نہیں کروں گی۔