کورونا وائرس کا شکار ہونے کی افواہ پر مہوش حیات برہم

کورونا وائرس کا شکار ہونے کی افواہ پر مہوش حیات برہم

سوشل میڈیا پر مہوش حیات کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر شیئر کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق اداکارہ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اوران کی صحت کیلئے دعا کی اپیل بھی کی گئی تھی۔

مہوش حیات نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ اس طرح کی خبریں شیئر کرنے سے پہلے اس کی تصدیق ضرور کرلیا کریں۔