ہیپی برتھ ڈے ،علی ظفر کل اپنی 41ویں سالگرہ منائیں گے

Published On 17 May,2021 09:53 am

کراچی: (روزنامہ دنیا) گلوکار علی ظفرنے زندگی کی 41 بہاریں دیکھ لیں،سالگرہ کل منا ئیں گے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق علی ظفر 18مئی 1980 کو لاہور میں پیدا ہوئے، انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغازاداکارہ و ہدایتکارہ ثمینہ پیرزادہ کی فلم شرارت میں گانا گا کر کیا تھا۔ علی ظفر نے اداکاری کا آغاز بھارتی کامیڈی فلم ’’تیرے بن لادن‘‘سے کیا۔

پاکستانی گلوکار علی ظفر بھارت میں تیسرے سب زیادہ سنے جانے والے گلوکار ہیں ۔