رابی عید پر زیادہ گوشت بانٹنے کی خواہاں، گائے خرید لی

رابی عید پر زیادہ گوشت بانٹنے کی خواہاں، گائے خرید لی

میڈیا رپورٹ کے مطابق رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پراپنی گائے کیساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میری گائے بہت مہنگی اور بڑی نہیں، اتنے پیسوں میں بڑا بکرا لے کر شو آف کرنے سے اچھا تھا میں گائے لے کر زیادہ گھروں تک گوشت بانٹ سکوں۔

ان کا کہنا تھا کہ مسلمان عیدالضحیٰ کے موقع پر جانور ذبح کر کے غریبوں کا پیٹ بھرتے ہیں، اللہ میری نیت اورمیری قربانی قبول فرمائیں ،آمین۔