حریم فاروق کا دوست کی شادی میں ڈانس، ویڈیو وائرل

Published On 29 April,2023 12:59 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حریم فاروق نے دوست کی شادی میں ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حریم فاروق نے گزشتہ روز دوست کی شادی میں شرکت کی اور گانوں پر پرفارم بھی کیا جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

ویڈیو میں گانے کی دھن پر حریم فاروق کو ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

حریم فاروق نے خود بھی شادی کی تقریب میں شرکت کی ویڈیو انسٹا گرام پر شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ  سنا ہے ۔ 

Advertisement