اسلام آباد: (دنیا نیوز) یوم پاکستان کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے خصوصی نغمہ تیار کر لیا گیا۔
معروف گلوکار عاطف اسلم نے آواز کا جادو جگایا جس کا ٹیزر جاری کر دیا گیا، ایک دل، ایک جان، ایک پاکستان، ترقی، امن اور استحکام کا پیغام دیا گیا۔
نیا جوش، نئی امنگ، نیا ملی ترانہ دلوں کو گرمائے گا۔