اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا کو لاہور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف

اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا کو لاہور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف

جسٹس عبہر گل نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے رمشا اقبال کی اپیل منظور کرلی۔

رمشا اقبال نے سیشن کورٹ کی جانب سے مقدمہ درج کرنے کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔