عالمی ادارہ صحت کی کورونا ویکسین کی غیر مساوی تقسیم پر شدید تنقید

Published On 22 March,2021 10:53 pm

نیو یارک: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کورونا ویکسین کی غیر مساوی تقسیم پر شدید تنقید کی ہے۔

ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ امیر اور غریب ممالک کو دستیاب کورو نا ویکسین میں واضح خلیج موجود ہے، ویکسین کی دستیابی میں فرق دن بدن بھیانک ہورہا ہے، جسے فوری طور پر رکنا چاہیے۔
 

Advertisement