لاہور: (دنیا نیوز) شیخ رشید کا کہنا ہے ریلوے کا خسارہ ایک سال میں ختم کریں گے، ریلوے کے کنٹریکٹ گھوسٹ ملازمین کو فارغ کیا جائے۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی صدارت میں ریلوے ہیڈکوارٹر میں اجلاس ہوا جس میں چیف ایگزیکٹو ریلوے محمد آفتاب اکبر سمیت تمام افسران نے شرکت کی۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کنٹریکٹ پر بھرتی اور دفاتر سے غائب رہنے والے ملازمین ریلوے پر بوجھ ہیں۔