اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کا فیصلہ کیا ہے جو کچھ دیر بعد براہ راست نشر کیا جائے گا۔
وزیراعظم عمران خان کچھ دیر بات قوم سے خطاب کرینگے، اس بات کا اعلان وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں کیا۔
PM will address the nation shortly
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 31, 2018
دنیا نیوز ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا خطاب آج رات سات بج کر پینتالیس منٹ پر نشر کیا جائے گا۔