کراچی: قائد آباد پل کے نیچے دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی: قائد آباد پل کے نیچے دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

ایس ایس پی ملیر کا کہنا ہے کہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے، دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے جبکہ چاروں زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے قائد آباد میں دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سے رپورٹ کر لی ہے۔ مراد علی شاہ نے زخمیوں کو فوری طبی امداد دینے کی ہدایت بھی کی ہے۔